۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
امام زمان

حوزہ/ امام جعفر صادق عليه السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ عجل اللہ تعالي فرجہ الشريف کے صحابی کی دو خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الغيبۃ" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امام صادق علیه ‏السلام:

مَن سَرَّهُ أنْ یَکونَ مِن أصحابِ القائِمِ فَلیَنتَظِر وَ لْیَعَمل بِالوَرَعِ.

جو اس بات پر خوش ہوتا ہے کہ وہ امام مہدی علیہ السلام کے یار و انصار میں سے ہے تو اسے امام کے ظہور کا "انتظار" کرنا چاہیے اور "تقوا" اختیار کرنا چاہیے۔

الغيبۃ، نعماني،ص٢٠٠

تبصرہ ارسال

You are replying to: .