۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
امام زمانہ

حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالي فرجہ الشريف کا انکار کرنے والے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب منتخب الاثر سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے۔

قال رسول الله صلی الله علیه و أله:

مَن اَنکَرَ القائِمَ مِن وُلدی أَثناءَ غَیبَتِهِ ماتَ میتَةً جاهِلیَّةً

جو میرے بیٹے قائم (مھدی) کا اس کی غیبت کے زمانے میں انکار کرے گا وہ (اسلام سے پہلے والی) جاہلیت کی موت مرےگا۔

منتخب الاثر،ص٢٢٩

تبصرہ ارسال

You are replying to: .