حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "مستدرك الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
خَيرُ النّاسِ رَجُلٌ حَبَسَ نَفسَهُ فِى سَبيلِ اللّه ِ يُجاهِدُ أعداءَهُ يَلتَمِسُ المَوتَ أوِ القَتلَ في مَصافِّهِ
حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
لوگوں میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو راہ خدا میں اپنے نفس پر کنٹرول کریں، خدا کے دشمنوں سے جنگ کے لئے اٹھ کھڑے ہوں اور میدان نبرد میں موت یا قتل ہونے کی آرزو کریں۔
مستدرك الوسائل، ج ۱۱، ص ۱۷