۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 366870
22 مارچ 2021 - 06:10
حدیث روز

حوزه/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ان دنوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو لوگوں کے لئے عید ہو سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

كُلُّ يَوْمٍ لَا يُعْصَى اللَّهُ فِيهِ فَهُوَ عِيدٌ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ ہو وہ "عید کا دن" ہے۔

نهج البلاغه، حكمت ۴۲۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .