۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
News ID: 367955
25 اپریل 2021 - 03:38
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں حقیقی بدبخت انسان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنَّ الشَّقِيَّ حَقَّ الشَّقِيِ مَن خَرَجَ مِنهُ هذَا الشَّهرُ و لَم يُغفَر ذُنوبُهُ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

حقیقی بدبخت انسان وہ ہے جو اس ماہ (رمضان المبارک) کو درک کرے اور پھر بھی اس کے گناہ نہ بخشے جائیں۔

ميزان الحكمه، ح ۷۴۵۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .