جمعرات 22 مئی 2025 - 03:00
حدیث روز | جہالت کا نتیجہ

حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں ہر کام سے پہلے اس کے متعلق مکمل آگاہی حاصل کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد عليه السلام:

مَنْ عَمِلَ عَلى غَيْرِ عِلْمٍ ما يُفْسِدُ اَكْثَرَ مِمّا يُصْلِحْ

امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص بغیر علم و آگاہی کے کوئی کام انجام دے گا تو وہ اسے سنوارنے سے زیادہ بگاڑ دے گا۔

بحارالانوار: 346 / 78

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha