بدھ 7 مئی 2025 - 03:00
حدیث روز | علماء سے ہمنشینی کے آداب

حوزہ/ امام باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں عالم کے پاس بیھٹنے کے آداب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

إذا جَلَستَ إلى عالِمٍ فَكُنْ عَلَى أَنْ تَسْمَعَ أَحْرَصَ مِنْكَ عَلَى أَنْ تَقُولَ

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جب کسی عالم کے حضور بیٹھو تو اس سے سننے (استفادہ کرنے) کی تمنا تمہارے بولنے کی چاہت سے کہیں بڑھ کر ہونی چاہئے۔

بحارالانوار، ج 2، ص 43

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha