جمعہ 16 اکتوبر 2020 - 12:42
حدیث روز | یغمبر اکرم (ص) کے نزدیک امام حسن (ع) کا مقام

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسن علیہ السلام کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب فرائد السمطین سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:

لو کان العقل رجلا لکان الحسن

اگر عقل انسان کی صورت میں ہوتی تو وہ امام حسن (علیہ السلام) ہوتے۔

فرائدالسمطین، ج ‌۲، ص ‌۶۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha