۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسروں کی لغزشوں کو درگزر کرنے کے ثمر کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطا بق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

مـَنْ عَفا عَنْ مَظْلَمَةٍ اَبْدَلَهُ اللّهُ بِها عِزّاً فِی الدُّنْیا وَالاْ خِرَةِ.

جو کسی کی لغزش سے درگزر کرے خداوند عالم اس درگزر کی وجہ سے اسے دنیا اور آخرت کی عزت عطا کرتا ہے۔

بحارالأنوار، ج ۷۱، ص ۴۲۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .