اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
یَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ عِزَّتِی وَ جَلَالِی وَ عَظَمَتِی وَ نُورِی وَ عُلُوِّی وَ ارْتِفَاعِ مَکَانِی لَا یُؤْثِرُ عَبْدٌ هَوَایَ عَلَی هَوَاهُ إِلَّا اسْتَحْفَظْتُهُ مَلَائِکَتِی وَ کَفَّلْتُ السَّمَاوَاتِ وَ الْأَرَضِینَ رِزْقَهُ وَ کُنْتُ لَهُ مِنْ وَرَاءِ تِجَارَةِ کُلِّ تَاجِرٍ وَ أَتَتْهُ الدُّنْیَا وَ هِیَ رَاغِمَةٌ.
پروردگار عالم فرماتا ہے: مجھے اپنی عزت و جلالت، بزرگی، نور، برتری اور بلند مقام کی قسم! کوئی بندہ میری خواہش پر اپنی خواہش کو مقدم نہیں کرتا مگر یہ کہ میرے فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں، آسمان و زمین اس کے رزق و روزی کے متکفل ہو جاتے ہیں۔ ہر تاجر کی تجارت میں پشتیبان اور محافظ ہوں گا اور وہ دنیا کی جانب رغبت نہیں رکھے گا لیکن دنیا پھر بھی اس کی طرف آئے گی۔
الکافی، ج ۲، ص ۳۳۵
آپ کا تبصرہ