فضیلت (10)
-
خواتین و اطفالجناب زینب سلام الله علیہا عظمت و فضیلت کا منارہ
حوزہ/تاریخ میں بعض شخصیات اپنے عہد کی نمائندگی کرتی ہیں، مگر جنابِ زینب سلام اللہ علیہا وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اپنے کردار سے عہد کی تعریف بدل دی۔ وہ علی علیہ السلام کی بیٹی، فاطمہ سلام اللہ علیہا…
-
ایرانشہید رہبر کا ایران میں اعتکاف کو زندہ کرنے میں کردار بےنظیر رہا/امام خامنہ ای اعتکاف کو ’’اُمّ العبادات‘‘ قرار دیتے تھے:حجت الاسلام علی رضا تکیہ ای
حوزہ/اعتکاف کی گیارہویں قومی کانفرنس تہران میں منعقد ہوئی؛ جس میں ایران بھر سے اعتکاف کی سنت کو اجراء کرنے والے عہدیداروں سمیت سول اور عسکری شخصیات نے شرکت کی۔
-
مقالات و مضامینحضرت خدیجہ سلام الله علیہا طہارت کا الٰہی انتخاب
حوزہ/حضرت خدیجہ سلام الله علیہا وہ عظیم المرتبت خاتون ہیں جنہیں بعثتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے بھی قریش ’’طاہرہ‘‘ کے لقب سے یاد کرتا تھا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی:
انٹرویوزروایات میں حضرت سیدالشہداء (ع) کی زیارت کی بے نظیر فضیلت / دور سے زیارت سے بھی غافل نہ ہوں
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے ایام اربعین حسینی کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: شایانِ شان ہے کہ زائرین معرفت، اخلاص اور خالص نیت کے ساتھ بالخصوص تمام شہداء اور خصوصاً انقلاب اسلامی…
-
مقالات و مضامیناربعینِ امام حسینؑ کی فضیلت؛ احادیثِ اہلِ بیتؑ، قرآن اور تاریخ کی روشنی میں
حوزہ/اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کی تعلیمات میں اربعینِ امام حسین علیہ السلام کو ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ اگرچہ اسلام میں بہت سے ایام فضیلت رکھتے ہیں، لیکن اربعین وہ دن ہے جسے خود ائمۂ معصومینؑ…
-
مقالات و مضامینزیارتِ امام حسین علیہ السلام احادیث کی روشنی میں
حوزہ/جب زیارتِ امام حسین علیہ السلام کے بارے میں جو کچھ احادیث کے ذریعے معصومین علیھم السلام نے تعلیم دیا ہے وہ ایسا ہے کہ جتنا اس پر غور کیا جائے کشف وکرامات الٰہی کے پردے اٹھتے دکھائی دیتے…
-
علماء و مراجعنماز میں تربتِ کربلا پر سجدہ کرنے کا راز؛ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا بیان
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے اہل بیت علیہم السلام کی روایات کی روشنی میں تربتِ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام پر سجدے کی فضیلت اور اس کے معنوی اسرار بیان کرتے ہوئے…
-
مقالات و مضامینآیہ مباہلہ؛ پیغمبر اکرم (ص) کی حقانیت اور اہل بیت (ع) کی فضیلت کی اہم ترین دلیل، کیسے؟!
حوزہ / پہلی بات یہ کہ مباهلہ کا واقعہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت میں حقانیت کی علامت ہے کیونکہ جو شخص اپنے راستے پر یقین کامل نہ رکھتا ہو وہ مباهلہ نہیں کرتا۔ دوسری بات یہ کہ یہ…
-
ہندوستاندورِ حاضر میں غدیر نے ہمیں آیت الله خامنہ ای جیسا رہبر اور حزب اللہ جیسے مجاہدین عطا کیے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/عیدِ غدیر کے موقع پر شاہی آصفی مسجد لکھنؤ ہندوستان میں نمازِ جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی، پرنسپل حوزۂ علمیہ حضرت غفران مآبؒ، لکھنؤ کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
-
ایرانمکتب اہل بیت(ع) عقل و دانائی کا مکتب ہے: استاد انصاریان
حوزہ/ استاد حسین انصاریان نے امامزادہ صالح فرحزاد میں منعقدہ ایامِ فاطمیہ کی مجالس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکتب اہل بیت علیہم السلام دراصل عقلانیت، علم اور دانائی کا مکتب ہے، جس میں علم کو نورِ…