حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "أعلام الدّين" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن علیہ السلام:
صاحِبِ النّاسَ مِثلَ ما تُحِبُّ أن يُصاحِبوكَ بِهِ
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا:
لوگوں کے ساتھ اس طرح برتاؤ کرو جس طرح کہ تم چاہتے ہو کہ تم سے برتاؤ کیا جائے۔
أعلام الدّين، ص 297