حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب عیون الحکم و المواعظ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
مَنْ نَامَ عَنْ نُصْرَةِ وَلِیِّهِ انْتَبَهَ بِوَطْأَةِ «عَدُوِّهِ»
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو اپنے رہبر اور ولی مدد کرنے کے وقت سو جائے تو وہ پھر دشمن کی لات سے ہی بیدار ہو گا۔
عیون الحکم و المواعظ (للیثی)، ص: ۴۴۱