Hawzah News Urdu
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونیوالی دہشتگردی پر گہرے دکھ کا اظہار؛
دہشتگردی کا پھر سے سر اٹھانا انتہائی تشویشناک، جامع حکمت عملی لازم ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ریلوے سٹیشن کوئٹہ پر ہونیوالی دہشتگردی پر گہری تشویش اور جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین:
غاصبانہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے، مولوی عبد الرحمن خدائی
حوہ / ایران کے شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: آج صیہونی اپنے آپ کو مقاومتی محور کے خلاف جنگ میں پھنسا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ بلا شبہ غاصبانہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے، اس لیے اسلامی ممالک کو اس بات پر یقین رکھتے ہوئے غزہ، فلسطین اور لبنان کی مدد کے لیے بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ضلع کرم میں امن و امان کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ بعض دشمن عناصر کبھی بھی ضلع کرم کے امن کو برداشت نہیں کر سکتے۔ مقامی جرگہ پہل کرنیو الے مجرموں کی نشاندہی کرے تاکہ انہیں کیفر و کردار تک پہنچایا جائے اور امن برقرار رکھنے کیلئے اقدامات تجویز کرے۔
-
آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی:
ایرانِ اسلامی کے مہمان کے خون کا بدلہ لیتے ہوئے دشمن کو سخت سے سخت سزا دی جائے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے اسماعیل ھنیہ کے بزدلانہ حملے میں قتل اور شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا: ایران کی مقتدر فوج اور سیکیورٹی فورسز ایران اسلامی کے بے گناہ مہمان کے خون کا بدلہ لیتے ہوئے دشمن کو سخت سے سخت سزا دیں۔
-
امام جمعہ شہر خنداب:
عید قربان نفس سے گزر جانے کی عید ہے
حوزہ/ ایران کے شہر خنداب کے امام جمعہ نے عید قربان کے موقع پر کہا:عید قربان اسلام کی بڑی عیدوں میں سے ایک ہے یہ عید خدا کا قرب حاصل کرنے، خدا کی بندگی کرنے اور نفس سے گزرنے کی عید ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی:
معاشرتی میدان میں دین کی حقانیت اور اس پر عمل ہی دین کی اصل حکمرانی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی نے کہا: جہاد تبیین؛ فتنہ اور تحریف کے خلاف سب سے بڑے جہاد کے طور پر قرار پاتا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین غفوری:
حوزہ علمیہ کا اصلی مالک اور ولی حضرت امام زمانہ (عج) خود ہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: دینی علوم کے طلباء غیبتِ کبری کے زمانے میں دین اسلام کی تبلیغ، معاشرے کی تعمیر اور لوگوں کو خدا کی کتاب کی جانب راغب کرنے کے ذمہ دار ہیں۔
-
ولادی میر پیوٹن:
میرا سلام اور تعزیت، اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر تک پہنچا دیں
حوزہ / روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اس ملک کی قومی اسمبلی (ڈوما پارلیمنٹ) کے اسپیکر کو خطاب کر کے کہا: میرا سلام اور تعزیت، اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر تک پہنچا دیں۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
امام جعفر صادق (ع) الحاد و کفر اور منکرین توحید کے خلاف مسلسل جدوجہد کرتے رہے
حوزہ / پاکستان کے شہر ماڑی انڈس،میانوالی میں عظیم الشان دینی تعلیمی مرکز جامعہ امام خمینی رہ میں بانی فقہ جعفری حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے علماء کرام، خطبائے محراب و منبر اور عمائدین ملت اور اسٹوڈنٹس کا ایک خوبصورت پروگرام منعقد ہوا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید باقر الحسینی سے ملاقات / علاقائی مسائل پر گفتگو
حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ صدر انجمن امامیہ بلتستان علامہ سید محمد باقر الحسینی سے ملاقات کی ہے۔
-
ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کو آصفی مسجد میں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے نماز اداکی؛
فلسطینی عوام کی استقامت نے اسرائیل کو شکست سے دوچار کردیا ہے : مولانا رضا حیدر زیدی
حوزہ/ غزہ کے مظلوم عوام کے پاس نہ کھاناہے اور نہ دوائیاں ۔چونکہ اسرائیل شکست سے روبروہے اس لئے بھوک کو غزہ کے عوام کے خلاف ہتھیار کے طورپر استعمال کررہاہے۔ امدادی سامان ضرورت مندوں تک نہیں پہونچ پارہاہے ۔حتیٰ کہ جو بچے اور بھوک سے نڈھال انسان کھانے کے لئے قطاروں میں کھڑے ہیں ان پر بھی بم برسائے جارہے ہیں ۔یہ درندگی کی انتہا ہے ۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ میں محسن ملت کے لیے تعزیتی پروگرام کا انعقاد
حوزہ / محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جامعہ جعفریہ جنڈ میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔
-
حدیث روز | تین عذر قابل قبول نہیں !!
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں تین عذر بیان فرمائے ہیں جو قابل قبول نہیں ہیں۔
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر کو علامہ طباطبائی بین الاقوامی علمی و ثقافتی فیسٹیول کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش
حوزہ / علامہ سید محمد حسین طباطبائی انٹرنیشنل علمی و ثقافتی فیسٹیول کے شاندار انعقاد میں تعاون پر جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔
-
معرکۂ حق و باطل، مثل کربلا
حوزہ / غیبت کے زمانے میں ظلم کےخاتمے اور عدل کے نفاذ کی کوششوں نے دین اسلام کو اس دور میں جو بلندی اور افتخار بخشا ہے شاید پہلے کبھی نہ تھا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی:
غزہ میں اسرائیلی جرائم نے دنیا کو بیدار کر دیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: جنگ غزہ نے دنیا کے انصاف پسندوں کو بیدار کر دیا ہے اور اس کا ثبوت امریکہ میں مظاہرین کا وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ اور امریکہ کے فوجی اڈے کے سامنے ترک شہریوں کا دھرنا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں ہندوستانی اور پاکستانی علماء کی پہلی مشترکہ نشست کا انعقاد
حوزہ / حرم حضرت معصومہ (س) قم المقدس میں برصغیر پاک و ہند کے اردو زبان علماء و فضلاء کرام کی پہلی مشترکہ نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجت الاسلام سید موسی محمودی:
صہیونیوں کے گھناؤنے جرائم پر عالم اسلام کی خاموشی باعث شرم ہے
حوزہ / ایران کے شہر بیجار میں "مدرسہ سفیرانِ ہدایت" کے مدیر نے کہا: انتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے کہ آج مسلم دنیا کی ڈیڑھ ارب آبادی غاصب اسرائیل کے تمام جرائم اور معصوم بچوں کے قتل پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
امام جمعہ شہر بروجرد:
غزہ میں معصوم بچوں کا قتل اسرائیل کی ناتوانی کی علامت ہے
حوزہ / ایران کے شہر امام جمعہ بروجرد کے امام جمعہ نے کہا: غزہ میں بچوں کا قتل اسرائیل کی ناتوانی کی علامت ہے۔
-
مدرسہ ثامن الحج (ع) کی مدیر:
طوفان الاقصیٰ نے صہیونی حکومت کے ناقابل تسخیر ہونے کا بھرم توڑ کر رکھ دیا
حوزہ / ایران کے شہر پارس آباد میں مدرسہ ثامن الحج (ع) کی مدیر نے کہا: طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد صہیونی حکومت کی ناقابل تسخیر ہونے اور اس کی فریبانہ طاقت کی حقیقت تمام دنیا کے لوگوں پر آشکار ہو گئی۔
-
آیت اللہ محمد رضا ناصری:
حقوق بشر کے علمبرداروں نے امریکہ اور اسرائیل کے جرائم پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں
حوزہ / ایران کے شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: حقوق بشر کے علمبرداروں نے امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کے سامنے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور انہیں غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کے جرائم نظر نہیں آتے۔
-
راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس
حوزہ / پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی:
غاصب صہیونیوں کے خلاف حماس کی کاروائی بے سابقہ اور دشمن کے لیے کمر شکن تھی
حوزہ / ایران کے شہر یاسوج کے امام جمعہ نے اس شہر میں نمازیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف مزاحمتی محاز کے طوفان الاقصی آپریشن کی جانب اشارہ کیا اور کہا: یہ آپریشن بے سابقہ اور دشمن کے لیے کمر شکن تھا۔
-
جامعہ جعفریہ جنڈ کے علماء و طلاب کرام کی جشن عید میلاد النبی (ص) کے جلوس میں شرکت
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ کے علماء کرام و طلاب عزیز نے 12 ربیع الاول کو جشن عید میلاد النبی کے جلوس میں شرکت کی ہے۔
-
رسالت مآب حضرت محمد (ص) اخوت و بھائی چارے کی عملی تصویر ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیشہ اللہ کے دین اور اپنی امت کی سربلندی کے لیے جدوجہد کی۔ آج پوری امت اسلامیہ ان کے بتائے ہوئے راستے پر چل رہی ہے ۔
-
دہشتگرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ / علامہ مقصود علی ڈومکی نے کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال اور حالیہ ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں کی روک تھام کے سلسلہ میں ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ محمد افضل حیدری:
16 اگست، علماء و ذاکرین کانفرنس میں متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو مسترد کر دیں گے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: متنازعہ بل اہل تشیع اوراہل سنت کی شہری مذہبی آزادیوں، آئین اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ ارباب اقتدار کو پیغام دیں گے کہ قرآن و سنت کے خلاف کسی قانون سازی کو تسلیم نہیں کرتے۔ ہم کسی سے دبنے والے نہیں، سر کٹا سکتے ہیں، سر جھکا نہیں سکتے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
عبادات کی قبولیت کی بنیاد انسان کا اچھا اخلاق ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: جس شخص کا اخلاق اچھا نہ ہو اور اس کی زبان تیز اور تند ہو تو چاہے وہ کتنی ہی عبادت کیوں نہ کرے، وہ جہنم کی آگ سے بچ نہیں سکتا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد سعیدی:
دین کی تبلیغ و ترویج معاشرے کی اہم ضرورت ہے
حوزہ / سبزوار کے طلاب اور فضلاء کے نمائندے نے کہا: امید ہے کہ تبلیغِ دین نوجوانوں کے دلوں میں معارف و علوم محمد و آل محمد (ص) کے اترنے کا باعث بنے گی۔