حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، حوزہ علمیہ سیستان و بلوچستان کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین ہادی رمضانی نے آج بروز پیر 06 جنوری 2025ء کو حوزہ علمیہ کے میڈیا و سوشل میڈیا کے مرکزی شعبے کا دورہ کیا اور حوزه نیوز کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔
اس دوران، حوزه نیوز اور ہفتہ وار جریدہ "افق حوزه" کے ایڈیٹرز اور نمائندوں نے انہیں اپنی میڈیا اور ثقافتی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام والمسلمین رمضانی نے حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی کے ساتھ ایک بھی نشست کی، جس میں باہمی تعاون کو مضبوط اور مزید وسعت دینے پر زور دیا گیا۔
آپ کا تبصرہ