سوشل میڈیا (41)
-
خواتین و اطفالنئی نسل کو کنٹرول سے زیادہ باشعور والدین کی ضرورت ہے
حوزہ/ والدین نئی نسل کی آن لائن سرگرمیوں کو سمجھیں، سرزنش سے گریز کریں اور بچوں کو ڈیجیٹل دنیا کے درست اور محفوظ استعمال میں رہنمائی فراہم کریں۔
-
پاکستانسوشل میڈیا پر دین اسلام اور انقلابِ اسلامی کے خلاف سامراجی قوتوں کے پروپیگنڈوں کا بھرپور جواب دیا جائے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے مختلف مقامات پر مؤمنین کرام سے ملاقاتوں کے دوران موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا فکری و دعوتی میدان…
-
خطبہ نمازِ جمعہ، بھاؤ نگر گجرات:
ہندوستانخبر کی تحقیق ایمان اور اخلاقی ذمہ داری ہے: حجۃ الاسلام سید تحقیق حسین
حوزہ/ امبا چوک بھاؤ نگر، گجرات کی شیعہ خوجہ اثنا عشری جامع مسجد میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید تحقیق حسین کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔ خطبۂ جمعہ میں انہوں نے تقوائے الٰہی، عبادت اور اطاعتِ…
-
مقالات و مضامینمغربی میڈیا اور مہدویت دشمنی
حوزه/ظہورِ امام مہدی (عج) اور اس کے انتظار کا عقیدہ اسلام، بالخصوص مکتبِ تشیع، کے بنیادی عقائد میں شمار ہوتا ہے، اور تقریباً تمام آسمانی ادیان میں ایک منجیِ موعود کا تصور مشترک طور پر پایا جاتا…
-
حجت الاسلام والمسلمین علی اکبر رشاد:
ایرانسائبر اسپیس اور سوشل میڈیا کو بے لگام چھوڑنا نظامِ اسلامی کے اصولوں سے متصادم ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین علی اکبر رشاد نے سوشل میڈیا کے نظم و نسق اور رہنمائی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: اگر سوشل میڈیا کو بے لگام اور آزاد چھوڑ دیا جائے اور اس کے ذریعے اسلامی نظام کو…
-
ہندوستانمسلم اتحاد کے لیے اختلافات کو نفرت کا ذریعہ نہ بنایا جائے: حجۃ الاسلام سید طیب رضوی
حوزہ/ آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے ترجمان اور جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے پرنسپل، حجۃالاسلام مولانا سید طیب رضوی نے مسلم اتحاد، نوجوان نسل کی دینی رہنمائی اور سوشل میڈیا کے ذمہ…
-
جہانحزب اللہ کا سرکاری مؤقف صرف سیکریٹری جنرل اور باضابطہ بیانات کے ذریعے جاری ہوتا ہے
حوزہ/ حزب اللہ کے شعبۂ میڈیا افیئرز نے واضح کیا ہے کہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر حزب اللہ یا اسلامی مزاحمت سے متعلق غیر رسمی طور پر دیے جانے والے بیانات، معلومات اور تبصرے حزب اللہ کا سرکاری مؤقف…
-
مقالات و مضامینمصنوعی ذہانت کے دور میں بچوں کی ذہنی حفاظت ایک بڑا چیلنج
حوزہ/آج مصنوعی ذہانت (AI) کے آنے کے بعد چند الفاظ لکھ کر چند منٹوں میں اینیمیشن تیار کی جا سکتی ہے۔ جو کام کبھی مہینوں میں مکمل ہوتا تھا، اب کم خرچ یا بسا اوقات مفت میں بھی ممکن ہو گیا ہے۔ یہ…
-
ایران2 ہزار سے زائد میڈیا کارکنوں کا رہبرِ انقلاب کو لبیک؛ دشمن کے مقابلے میں فعال کردار ادا کرنے کا عہد
حوزہ/ ایرانی قومی و نجی میڈیا کارکنوں نے رہبرِ انقلابِ اسلامی کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے جہادِ تبیین، قومی اتحاد کے فروغ اور مایوسی پھیلانے والی دشمن کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار…
-
پروفیسر ڈاکٹر شاہین عباس کی ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزرہبرِ معظم کی شہادت نے مسلم امہ کو ایک دوسرے کے قریب آنے اور اسلام کی حقیقی روح کو سمجھنے کا عملی سبق دیا
حوزہ/محترمہ پروفیسر ڈاکٹر شاہین عباس نے میلادالنبی اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حوزہ نیوز کے نمائندے سے گفتگو میں رہبرِ شہید کی عالم اسلام کے لیے خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبرِ معظم کی شہادت…
-
خواتین و اطفالوحدتِ اسلامی؛ وقت کی ضرورت یا رسولِ خدا (ص) کی سنت؟
حوزہ/ دین اسلام صرف عبادات کا مجموعہ نہیں، بلکہ ایک مکمل نظامِ حیات ہے؛ جو انسان کو اپنے خالق سے تعلق کے ساتھ ساتھ دوسرے انسانوں کے ساتھ حسنِ سلوک، عدل، اخوت اور ذمہ داری کا درس دیتا ہے۔ اسی…
-
مقالات و مضامین"إیّاکَ وَالإذاعَةَ" — سوشل میڈیا کے دور میں اظہار کے ساتھ ذمہ داری بھی ضروری
حوزہ/ حضرت ابو محمد امام حسن عسکری علیہ السلام کا یہ مختصر مگر نہایت عمیق فرمان آج کے دور میں ہمارے لئے ایک اہم اخلاقی، سماجی اور دینی رہنما اصول کی حیثیت رکھتا ہے: "إیّاکَ وَالإذاعَةَ وَطَلَبَ…
-
ماہر تعلیم و تربیت:
انٹرویوزسوشل میڈیا سے غفلت بچوں کی تربیت میڈیا کے سپرد کر دیتی ہے
حوزہ / ماہر تعلیم و تربیت نے ماں کے مثالی کردار اور والدین کی میڈیا خواندگی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: اگر سوشل میڈیا سے غفلت برتی جائے تو میڈیا بچوں کے ذہن میں مذہبی رول ماڈل کی کمی کو پورا…
-
ہندوستانسوشل میڈیا کو اصلاح، خیر اور لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے استعمال کریں: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/خوجہ شیعہ اثنا عشری جامع مسجد، پالا گلی ممبئی ہندوستان میں 21 اگست 2026 کو نمازِ جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید روح ظفر رضوی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
-
مقالات و مضامینسوشل میڈیا؛ دشمن کا جدید ہتھیار
حوزہ/ سوشل میڈیا نے جہاں دنیا کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور معلومات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا ہے، وہیں دشمن بھی اسے اپنے مفادات کے لیے ایک مؤثر ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ چند…
-
مقالات و مضامینویڈیو وائرل کرنے کا بھوت سوار؛حضرت فاطمہ زہراؐ کو میدان محشر میں کیا جواب دیں گے؟
حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السّلام کی تعلیمات کا تتّمہ یہ ہے کہ عزادارِ امام حسینؑ کی تعظیم و احترام اصل میں صاحب عزاداری (رسول اللہؐ اور حضرت زہراؑ) کا احترام ہے۔ عزاداروں کی تحقیر، ان کا مذاق…
-
پاکستانآج ہر عالم، محقق اور طالبِ علم کو اپنا علمی صفحہ، چینل یا پلیٹ فارم قائم کرنا چاہیے: حجت الاسلام ڈاکٹر عمار ہمدانی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ برادران کے مدیر حجت الاسلام ڈاکٹر سید عمار ہمدانی نے عصرِ حاضر کے تقاضوں، حوزۂ علمیہ کی ذمہ داریوں، تحقیق کی اہمیت اور جدید ذرائعِ ابلاغ سے استفادہ پر زور دیتے…
-
مقالات و مضامینفقہ جعفریہ میں فقہ الاعلام (میڈیا کی فقہ): ایک تحقیقی جائزہ
حوزہ/عصرِ حاضر میں میڈیا نے انسانی زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کیا ہے۔ فقہ جعفریہ، بحیثیت ایک جامع دینی نظام، میڈیا سے متعلق اصولی اور عملی احکام فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی تحقیقی رپورٹ؛
مذہبیمیڈیا کس طرح حسینی طرزِ زندگی کے فروغ میں مدد کر سکتا ہے؟
حوزہ / آج اسلامی معاشرے میں ذمہ دار اور معاشرہ کے فکرمند میڈیا کے لیے حسینی اور زینبی طرزِ زندگی کی تبیین اور فروغ کے لیے بامقصد اور مسلسل کوشش سب سے اہم فرائض میں سے ایک ہے۔
-
پاکستانبلتستان کے تمام مسالک کے علماء کا مشترکہ اجلاس: اتحاد بین المسلمین اور قیامِ امن کے عزم کا اعادہ
حوزہ/امامیہ مرکز بلتستان جامع مسجد سکردو میں مختلف مکاتبِ فکر کے جید علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس زیرِ صدارت حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری منعقد ہوا۔ اجلاس میں اتحاد بین المسلمین،…
-
ایرانقم؛ کرگل کے دینی اداروں کے ممبرانِ کی نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان سے ملاقات/اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/کرگل لداخ کے معروف دینی اداروں کے طلاب اور حسینیہ بقیت اللہ الاعظم انجمنِ صاحب الزمان کی پنج رکنی کمیٹی کے ممبران پر مشتمل ایک وفد نے ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین…
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی کا سوشل میڈیا کے درست استعمال کے بارے میں واضح مؤقف
حوزہ / شیخ ابراہیم زکزاکی نے سوشل میڈیا کے صحیح استعمال کی ضرورت پر زور دیا اور ان پلیٹ فارمز کے غلط استعمال کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
قسط 1:
مقالات و مضامینچالیس روزہ جنگ کے بعد: بندر عباس اور شہرِ میناب کا پہلا مشاہداتی سفر
حوزہ/یہ سفر میرے اب تک کے تمام سفروں میں سب سے منفرد اور بے چین کرنے والا تھا۔ یوں تو ہماری ایک عمر عالمِ مسافرت اور حالتِ سفر میں گزری ہے، لیکن اس سفر کے لیے ہماری آمادگی میں ایک الگ رغبت، کسک…
-
انٹرویوزلبنانی ثقافتی اور میڈیا ایکٹوسٹ کی حوزہ نیوز سے گفتگو: مغربی میڈیا کا کام رائے عامہ کو متاثر کرنا ہے
حوزہ/لبنانی ثقافتی اور میڈیا ایکٹوسٹ محترمہ فاطمہ فرحات نے کہا کہ مغربی میڈیا رائے عامہ کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے؛ لیکن مزاحمت اپنے حقائق کو دنیا تک پہنچانے میں کامیاب رہی ہے۔
-
مقالات و مضامینبیانیہ کے بدلنے سے فائرنگ تک کا واقعہ؛ ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار/عالمی منظرنامے پر خوب تمسخر
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران پر شیطان بزرگ امریکہ اور بچوں کی قاتل غاصب صیہونی ریاست کے غیر انسانی حملوں کے بعد سے ہی ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کی شکار تو تھی ہی؛ لیکن اس بار وہ امریکہ میں اپنی کھوئی…
-
مدیر حوزہ علمیۂ خواہران صوبہ یزد:
ایرانسوشل میڈیا سے غفلت اہم ثقافتی مواقع کو ضائع کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / سوشل میڈیا سے وابستہ سرگرمیوں کے جائزے اور تقویت کے محور پر ایک ہم اندیشی نشست، مدیر حوزہ علمیۂ خواہران صوبہ یزد اور صوبائی انتظامیہ کے متعدد کارکنان کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
مقالات و مضامینفکری انحراف؛ نوجوانوں پر سوشل میڈیا کا سب سے بڑا حملہ
حوزہ/ نوجوانوں کی تربیت کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ جب نوعمروں میں سوشل میڈیا کا استعمال حد سے بڑھ کر لت کی صورت اختیار کر لیتا ہے تو والدین محض ایک سادہ عادت کا سامنا نہیں کر رہے ہوتے، بلکہ وہ…
-
مقالات و مضامینڈیجیٹل غلامی: مسلمان نوجوان اور سوشل میڈیا الگورتھم کی نفسیاتی قید
حوزہ/ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی بذاتِ خود برائی نہیں، بلکہ اس کا غیر شعوری اور بے قابو استعمال نوجوانوں کو ایک نفسیاتی قید میں مبتلا کر رہا ہے۔ مسلمان نوجوان اگر ہوش مندی سے سوشل میڈیا کا استعمال کریں،…
-
حجت الاسلام زارعی:
ایرانحق پسند نوجوان دشمن کے میڈیا پروپیگنڈوں کا شکار نہیں ہوتا
حوزہ / حجت الاسلام زارعی نے یومِ جوان کی مبارکباد دیتے ہوئے نوجوان نسل سے مطالبہ کیا کہ حضرت علی اکبر علیہ السلام کی سیرت کو اپنا نمونہ بنائیں، حق پسندی اختیار کریں اور دشمنوں کے میڈیا پروپیگنڈے…
-
مقالات و مضامینسوشل میڈیا کا فریب اور زمینی حقیقت!
حوزہ/گزشتہ دنوں میں ایران کے بارے میں جو نقشہ عالمی میڈیا نے دنیا کے سامنے رکھا، وہ خبر کم اور خواہش زیادہ تھی؛ یہ حقیقت نہیں، بلکہ ایک خواب تھا اور وہ خواب ان آنکھوں نے دیکھا تھا جو سچ دیکھنے…