بدھ 8 جنوری 2025 - 05:00
احکام شرعی | امام جماعت کی شرائط

 حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے امام جماعت کی شرائط کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے امام جماعت کی شرائط کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔ جسے ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

* امام جماعت کی شرائط

سوال: امام جماعت میں کون سی شرائط ہونی چاہیے؟

جواب: امام جماعت کو عاقل، عادل، شیعہ اثنا عشری، حلال زادہ اور بنا بر احتیاط بالغ ہونا چاہیے۔ اسے نماز صحیح پڑھنی آنا چاہیے اور اگر ماموم(اقتدا کرنے والے) مرد ہوں تو امام جماعت کو بھی مرد ہونا چاہئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • مبارک علی US 16:29 - 2024/02/16
    میرا ایک سوال ھے آیا رھبر انقلاب اسلامی کی نزدیک امام جماعت کا مدرسے میں پڑھا ھوا ھونا ضروری ھے یا نہیں ؟