حضرت آیت اللہ خامنہ ای (44)
-
ہندوستانآیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں توہین آمیز خبریں نشر کرنے کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی نے وزیر اطلاعات و نشریات کو خط لکھ کر کاروائی کا مطالبہ کیا
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جوادنقوی نے میڈیا کے ذریعہ شیعوں کے عظیم مرجع تقلید اور مذہبی رہنما آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بارے میں فرضی اور پروپیگنڈہ خبریں نشر…
-
ایرانحسینیۂ امام خمینی تہران میں شب عاشور کی مجلس رہبر انقلاب کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں سنیچر 5 جولائی 2025 کو شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی اور مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے عزاداران سید الشہداء نے شرکت کی۔
-
پاکستاناسلامی اقدار کی روشنی میں توہین اور دھمکی کا دندان شکن جواب دینا ضروری ہے؛ علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے…
-
ہندوستانولایت علی تکمیل دین کا ذریعہ قرار پائی : مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے عوام اور انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے مراجع کرام کی تصاویر لگانے کے لئے کہا ہے ،اگر پولیس کو مقدمہ درج کرنا ہے تو مجھ پر کرے ۔ عوام انکی تصویریں لگائے…
-
ہندوستانلکھنؤ میں آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کی دھمکیوں اور میڈیا کے گستاخ رویّے کے خلاف احتجاج
حوزہ/ احتجاج میں نتن یاہو اور ڈنالڈ ٹرمپ کی تصاویر کے ساتھ اسرائیلی پرچم بھی نذرآتش کیاگیا،حکومت ہند سے اسرائیل کی مخالفت کا مطالبہ
-
احکام شرعی:
مذہبیگھریلو اور پالتو حیوانات کا خمس
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "گھریلو اور پالتو حیوانات کے خمس کے حکم" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیشرعی احکام | اگر مسافر اپنی نماز پوری پڑھ لے تو اسے کیا کرنا چاہئے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے مسافر کی نماز پوری پڑھنے کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا گھریلو واٹر فلٹر مشین کے پانی سے وضو کرنا جائز ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ خامنہ ای، آیت اللہ مکارم شیرازی اور آیت اللہ نوری ہمدانی نے گھریلو واٹر فلٹر مشین سے فلٹر ہونے والے پانی سے وضو کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | قضا نمازوں کے حوالے سے مکلف کا فریضہ!
حوزہ/ ایک شخص نہیں جانتا کہ بلوغت کے وقت سے اب تک اس کی کتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں اور چونکہ اسے وسوسہ کا مسئلہ لاحق ہے لہذا بہت زیادہ تعداد کو مد نظر رکھتا ہے اور اسی وجہ سے قضا نمازیں بجا نہیں…
-
مذہبیاحکام شرعی | بڑے ناخنوں کے ساتھ وضو اور غسل کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے بڑے ناخنوں کے ساتھ وضو اور غسل کے حکم کے متعلق پوچھے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | امام جماعت سے پہلے رکوع سے سر اٹھانے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "امام جماعت سے پہلے رکوع سے سر اٹھانے کے حکم" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | باپ کی قضا نماز ادا کرنے کی روش
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے "باپ کی قضا نماز" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | غیر اسلامی ممالک میں گوشت خریدنا!
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "غیر اسلامی ممالک میں گوشت خریدنے" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | امام جماعت کی شرائط
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے امام جماعت کی شرائط کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔