۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
گھریلو اور پالتو حیوانات

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "گھریلو اور پالتو حیوانات کے خمس کے حکم" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "گھریلو اور پالتو حیوانات کے خمس کے حکم" کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔

رہبر انقلاب سے پوچھے گئے اس استفتاء اور اس کے جواب کا متن اس طرح ہے:

سوال: میں نے چند چوزے خریدے تھے جو اب مرغ اور مرغیوں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ کیا خمس کی تاریخ آنے پر ان میں خمس واجب ہو گا؟۔

جواب: اگر یہ درآمد حاصل کرنے کے لئے نہیں بلکہ شخصی استفادہ کے لئے ہیں تو ان میں خمس نہیں ہے (وگرنہ اگر کاروبار اور درآمد کی غرض سے ہیں تو ان میں بھی خمس ہو گا)۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .