حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی نے نماز نہ پڑھنے والے کے گھر میں نماز پڑھنے اور کھانا کھانے کے حکم سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی نے استخارہ کے نتیجے کی مخالفت اور اس سے پیدا ہونے والی پشیمانی سے بچنے کے طریقوں کے بارے میں ایک استفتاء کا تفصیلی جواب دیا ہے۔