۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے "سفر میں نذری روزہ رکھنے" کے حکم کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "سفر میں نذری روزہ رکھنے" کے حکم کو بیان کیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔

اگر کوئی نذر کرے کہ فلاں دن مثلاً اول ماہِ رجب میں روزہ رکھے گا اگرچہ وہ سفر میں ہی کیوں نہ ہو تو ایسی صورت میں اگر وہ سفر میں ہی کیوں نہ ہو تو اسے روزہ رکھنا چاہئے اور واجب نہیں ہے کہ وہ اس جگہ دس (10) دن ٹھہرنے کی نیت کرے۔

مآخذ: رسالۂ نماز و روزہ مسئلہ 942

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .