اتوار 24 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز | دشمن کے مقابلہ میں بڑی غلطی

حوزه/ أمیرالمؤمنین امام على عليه السلام نے ایک روایت میں دشمن کے مقابلہ میں بڑی غلطی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «شرح نهج البلاغه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنین امام على عليه السلام:

احذَرِ استِصغارَ الخَصمِ؛ فَإنَّه يَمنَعُ مِنَ التَّحَفُّظِ، وَ رُبَّ صَغيرٍ غَلَبَ كَبيراً

امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

دشمن کو حقیر سمجھنے سے پرہیز کرو کیونکہ یہ کام غفلت میں مبتلا کر دیتا ہے اور (اس طرح) کتنے ہی چھوٹے اور پست دشمن ہیں جو بڑے اور طاقتور پر غالب آ جاتے ہیں!

شرح نہج البلاغه، ج۲۰، ص ۲۸۲، ح ۲۳۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha