۸ تیر ۱۴۰۳ |۲۱ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 28, 2024
ازدواج

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فقر و تنگدستی کے خوف سے شادی نہ کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

مَنْ تَرَكَ التَّزْويجَ مَخافَةَ الْفَقْرِ فَقَدْ اَساءَ الظَّنَّ بِاللّهِ ـ عَزَّ وَ جَلَّ ـ ، اِنَّ اللّهَ ـ عَزَّ وَ جَلَّ ـ يَقُولُ: «اِنْ يَكُونُوا فُقَـراءَ يُغْنِـهِمُ اللّهُ مِـنْ فَضْـلِهِ».

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے فقر و تنگدستی کے خوف سے شادی نہ کی تو اس نے گویا خدا پر سوء ظن کیا کیونکہ خداوند عالم تو فرماتا ہے کہ "اگر وہ فقیر ہوں تو خداوند متعال انہیں اپنے فضل و کرم سے بے نیاز کر دے گا"۔

من لایحضرہ الفقیه، ج 3، ص 251

تبصرہ ارسال

You are replying to: .