حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فقر و تنگدستی کے خوف سے شادی نہ کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
حوزہ/حجت الاسلام سید رضا حیدر زیدی نے اپنے سلسلہ وار دروس میں نہج البلاغہ کی روشنی میں کہا کہ انسان کے لیے فقر و تنگدستی فضیلت نہیں۔