۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 398389
25 اپریل 2024 - 09:22
حدیث روز

حوزه / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں روزانہ اپنے نفس کا محاسبہ کرنے کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «الاختصاص» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الكاظم عليه السلام :

لَيس مِنّا مَن لَم يُحاسِبْ نَفْسَهُ في كُلِّ يَومٍ ، فإنْ عَمِلَ خَيرا اسْتَزادَ اللّه َ مِنهُ وحَمِدَ اللّه َ علَيهِ ، و إنْ عَمِلَ شَيئا شَرّا اسْتَغْفَرَ اللّه َو تابَ إلَيهِ

حضرت امام موسی كاظم عليہ السلام نے فرمایا:

وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرتا ہو، اگر اچھا عمل کیا ہو تو مزید اچھا عمل کرنے کی توفیقات میں اضافے کی دعا مانگے اور حمد و ثنائے الہی کرے اور اگر بُرے اعمال انجام دیئے ہوں تو اللہ سے استغفار اور توبہ کرے۔

الاختصاص : ۲۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .