حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن المجتبی علیه السلام:
یا ابنَ آدَم! إنّكَ لَم تَزَلْ فی هَدمِ عُمرِك مُنذُ سَقَطْتَ مِن بَطنِ أُمِِّكَ فَخُذ مِمّا فی یَدَیكَ لِما بَینَ یَدَیك.
امام حسن مجتبی علیه السلام نے فرمایا:
اے ابن آدم! تو جب سے ماں کے پیٹ سے باہر آیا ہے اس وقت سے تمہاری عمر ویران اور منہدم ہو رہی ہے تو (آج کو غنیمت جان) اور جس قدر تمہاری توان اور اختیار میں ہے موت کے بعد کے لیے زادراہ اکٹھا کر لے۔
تحف العقول، ص 112
https://ur.hawzahnews.com/xcMwJ
News ID: 397949
7 اپریل 2024 - 02:25
- پرنٹ
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے آخرت کے لیے زادراہ لے جانے کی نصیحت فرمائی ہے۔