ہفتہ 23 مارچ 2024 - 02:34
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان میں تلاوت قرآن کریم کا ثواب

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں تلاوت قرآن کریم کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

من تلا فیه آیة من القرآن کان له مثل أجر من ختم القرأن في غيره من الشهور

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو اس مہینے میں قرآن مجید کی ایک آیت کی تلاوت کرے اس کا ثواب اس شخص کی طرح ہے جو دیگر مہینوں میں ختم قرآن کرے۔

بحار الانوار: ج 96، ص356، ح 25

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha