حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «غرر الحکم» سے نقل کی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
إِذَا كانَ هُجُومُ الْمَوْتِ لَا يُؤمَنُ؛ فَمِنَ الْعَجْزِ تَرْكُ التَّأهُّبِ لَهُ
امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جب موت کے حملے سے ہی امان نہیں تو اس کے لیے تیاری چھوڑ دینا انسان کی کمزوری و عاجزی کی علامت ہے۔
غررالحکم، ح ۴۰۹۳.









آپ کا تبصرہ