پیر 16 دسمبر 2024 - 03:08
حدیث روز | اخلاق کو پاکیزہ بنانے کا راستہ

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اخلاق کو بہترین بنانے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین عليه السلام:

سَبَبُ تَزْكِيَةِ الاَخْلاقِ حُسْنُ الادب؛

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین ادب اخلاق کو پاکیزہ بنانے کا سبب ہے۔

شرح غرر الحکم: ج 4، ص 121

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha