قرب خداوندی
-
حدیث روز | خدا کا قرب کیسے حاصل کریں؟
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک ہونے کے راستے کو بیان فرمایا ہے۔
-
حجت الاسلام رجبی:
رمضان المبارک کا ہر لمحہ انسان کے لئے قربِ خداوندی کے حصول کی ایک فرصت ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران میں تبلیغی و ثقافتی امور کے سربراہ نے کہا: رمضان وہ مہینہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں عزت و عظمت عطا کی ہے۔
-
مرکزی جنرل سیکریٹری اے ایس او پاکستان:
امام علی (ع) معیارِ حق اور میزانِ قرب خداوندی ہے
حوزہ/ برادر سہیل احمد مطہری: ہمیں چاہیے کہ امام علی علیہ السلام کی ولادت کی خوشی کا حقیقی جشن اس انداز سے منائیں کہ اپنے مولا و امام علی علیہ السلام کی سیرت اور کردار کو اپنی زندگی میں نافذ کرنے کی کوشش کریں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین توکل:
شیطان کے وسوسوں سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین توکل نے کہا: جب شیطان کے وسوسوں اور بہکاوے میں آجاؤ تو سجدہ میں جا کر خدا سے مدد طلب کرو۔
-
اہل بیت (ع) سے محبت قرب خداوندی کا باعث ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: محبت ہمیں اپنے محبوب کی جانب کھینچ کر لے جاتی ہے اور اگر یہ محبت معرفت کے ساتھ ہو تو مفید اور باقی رہنے والی ہے اور انسان کو خدا کی محبت تک پہنچا دیتی ہے لیکن وہ محبت کہ جو معرفت کے بغیر ہو وہ پشیمانی کا باعث ہے اور زوال پذیر ہے۔
-
ماہ رجب قرب خداوندی حاصل کرنے کا پیش خیمہ ہے، استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: در حقیقت رجب کا مہینہ دل کو ذکر خدا سے زندہ رکھنے کی بہترین فرصت اور قرب خداوندی حاصل کرنے کا پیش خیمہ ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے خطیب:
رجب رحمت کے نزول اور قرب خداوندی حاصل کرنے کا مہینہ ہے، حجت الاسلام راشد یزدی
حوزہ/ رجب رحمت کے نزول رحمت اور برکت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں خدا کا قرب حاصل کرنے کی بہترین فرصت ہے۔