اتوار 5 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | خودپسندی کا انجام

حوزہ/ امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں خودپسندی کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیه السلام:

مَـنْ رَضِـىَ عَـنْ نَفْـسِهِ، كَثُـرَ السّـاخِطُـونَ عَلَـيْهِ

امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے آپ کو پسند کرے گا (خودپسندی میں مبتلا ہو گا) اس کے دشمن زیادہ ہوں گے۔

بحارالانوار، ج 78، ص 368

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha