منگل 7 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | خدا تک پہنچنے کا راستہ

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا تک پہنچنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله :

إنّهُ لا يُدرَكُ ما عِندَ اللّه ِ إلاّ بطاعَتِهِ؛

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو کچھ خدا کے پاس ہے اس تک اس کی اطاعت کے بغیر نہیں پہنچا جا سکتا ہے۔

الکافی: ج 2، ص 74، ح 2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha