۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین کام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاحاديث" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

اَحَبُّ الاَعمالِ إلَى‏ اللّه‏ِ تَعالى أدوَمُهـا وَ اِنْ قَلَّت

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے محبوب عمل وہ ہے جو دوام رکھتا ہو(مسلسل انجام دیا جائے)، چاہے وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔

جامع الاحاديث، ص ۱۸۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .