۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
قربانی

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عید قربان اور قربانی کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

يُغفَرُ لِصاحِبِ الأضحِيَّةِ عِندَ أوَّلِ قَطرَةٍ تَقطُرُ مِن دَمِها

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

قربانی کے (جانور کے) پہلے قطرے کے زمین پر گرتے ہی قربانی کرنے والے کی مغفرت ہو جاتی ہے۔

من لايحضره الفقيه، ج ۲، ص ۲۱۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .