عفو و درگذر (6)
-
مذہبیحدیث روز | عفو و درگذر؛ بہترین خصلت
حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عفو و درگذر کو بہترین انسانی فضائل میں سے قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | عفو و درگذر کرنے کا ثمرہ
حوزه/ پیامبر خدا صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں عفو و درگذر کرنے کے ثمرے کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیخاندانی استحکام کے لئے رسول خدا (ص) کا سبق آموز فرمان
حوزہ / یہ تحریر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ "تَعَافُوا تَسْقُطِ الضَّغَائِنُ بَیْنَکُمْ" کی روشنی میں عفو و درگذر کرنے کی اہمیت اور خصوصاً خاندانی روابط میں اس کے اثرات کو…
-
مذہبیعفو و درگذر؛ خداوند کریم کی پسندیدہ صفت
حوزہ / حاج محمد اسماعیل دولابی (رہ) عفو و درگذر کو انسانی کرامت اور بزرگی کی علامت قرار دیتے ہیں اور نصیحت کرتے ہیں کہ دوسروں خصوصا اعضاءِ خانوادہ کی خطاؤں اور لغزشوں سے چشم پوشی کریں۔
-
مذہبیحدیث روز | عفو و درگذر کا حقیقی مقام
حوزه/ أمیرالمؤمنین علی عليه السلام نے ایک روایت میں طاقت کے عروج پر عفو و درگذر سے کام لینے کی فضیلت کو بیان کیا ہے۔