جمعہ 20 جون 2025 - 08:33
عفو و درگذر؛ خداوند کریم کی پسندیدہ صفت

حوزہ / حاج محمد اسماعیل دولابی (رہ) عفو و درگذر کو انسانی کرامت اور بزرگی کی علامت قرار دیتے ہیں اور نصیحت کرتے ہیں کہ دوسروں خصوصا اعضاءِ خانوادہ کی خطاؤں اور لغزشوں سے چشم پوشی کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی| اگر آپ عزت و بزرگی چاہتے ہیں تو حاج محمد اسماعیل دولابی (رہ) عفو و درگذر کو انسانی کرامت اور بزرگی کی علامت اور چابی قرار دیتے ہیں۔

عفو و درگذر انسان کو بزرگی و کرامت عطا کرتی ہے۔

اگر تمہاری زوجہ یا شوہر، ماں باپ یا بہن بھائیوں میں سے کسی نے تمہیں تکلیف دی یا اذیت پہنچائی تو تم اسے معاف کرو اور عفو و درگذر سے کام لو۔

یہ خدائی صفت ہے اور خداوند متعال عفو و درگذر کرنے والے کو دوست رکھتا ہے چونکہ یہ اس کی اپنی صفت ہے۔

ماخذ: طوبای محبت، ج۱، ص ۵۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha