۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
News ID: 391818
10 جولائی 2023 - 09:14
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کو نفع اور نقصان کا بازار قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیه السلام:

أَلدُّنيـا سـُوقٌ رَبِحَ فيها قَوْمٌ وَ خَسِرَ آخـَرُونَ؛

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

دنیا ایک ایسا بازار ہے جس میں بعض لوگ نفع حاصل کرتے ہیں جبکہ بعض دوسرے نقصان اٹھاتے ہیں۔

تحف العقول، ص ۷۷۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .