حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیه السلام:
أَلدُّنيـا سـُوقٌ رَبِحَ فيها قَوْمٌ وَ خَسِرَ آخـَرُونَ؛
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
دنیا ایک ایسا بازار ہے جس میں بعض لوگ نفع حاصل کرتے ہیں جبکہ بعض دوسرے نقصان اٹھاتے ہیں۔
تحف العقول، ص ۷۷۴