۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
گریه

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام ( کے مصائب) پر گریہ کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

فَعَلى مِثلِ الحُسَينِ فَليَبكِ الباكونَ؛ فإنَّ البُكاءَ عَلَيهِ يَحُطُّ الذُّنوبَ العِظامَ. ...... كانَ أبي عليه السلام إذا دَخَلَ شَهرُ المُحَرَّمِ لا يُرى ضاحِكا، و كانَتِ الكَآبَةُ تَغلِبُ عَلَيهِ حَتّى تَمضِيَ عَشرَةُ أيّامٍ..

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

گریہ کرنے والوں کو حسین(ع) جیسے پر گریہ کرنا چاہیے کیونکہ ان پر گریہ کرنا گناہان کبیرہ کو محو کر دیتا ہے۔۔۔ جب ماہ محرم آتا تو میرے باپ کو کوئی ہنستا ہوا نہیں دیکھتا تھا۔ ان پر غم و اندوہ کا غلبہ رہتا یہاں تک کہ دس دن گزر جاتے۔

وسائل الشیعہ، ج،8 ص10، ح394

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • سید مجتبی موسوی نجفی علی ابادٹرسپون IN 15:06 - 2023/07/20
    0 0
    محرام الحرام ۱۳ بلکہ اربعین امام حسین علیہ سلام تک ذکراھلبیت علیہ سلام وحدیث ھمیشہ برقرار رکھیں شکریا