جمعہ 18 اگست 2023 - 04:12
حدیث روز | حسد کرنے کا انجام

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حسد کرنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أعيان الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اِيّاكُمْ اَنْ يَحْـسُدَ بَعْضُكُمْ بَعْضا فَاِنَّ الْكُفْرَ اَصْلُهُ الْحَـسَدُ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ایک دوسرے سے حسد کرنے سے بچو کیونکہ کفر اور بے دینی حسد سے ہی جنم لیتے ہیں۔

اعيان الشيعه، ج 1 /673

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha