حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أعيان الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اِيّاكُمْ اَنْ يَحْـسُدَ بَعْضُكُمْ بَعْضا فَاِنَّ الْكُفْرَ اَصْلُهُ الْحَـسَدُ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ایک دوسرے سے حسد کرنے سے بچو کیونکہ کفر اور بے دینی حسد سے ہی جنم لیتے ہیں۔
اعيان الشيعه، ج 1 /673