۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عفت و پاکدامنی کی قدر و قیمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیہ السلام:

مَا المُجَاهِدُ الشَّهِیدُ فِی سَبِیلِ اللّهِ بِأَعْظَمَ أَجْراً مِمَّن قَدَرَ فَعَفَّ لَکَادَ العَفِیفُ أَنْ یَکُونَ مَلَکاً مِنَ الْمَلاَئِکَةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

وہ مجاہد جو خدا کی راہ میں شہید ہو، اس شخص سے زیادہ اجر کا مستحق نہیں ہے جو قدرت و اختیار رکھتے ہوئے پاکدامن رہے۔ کیا بعید ہے کہ پاکدامن فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہو جائے۔

نهج البلاغة : الحكمة ۴۷۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .