جمعہ 9 جون 2023 - 23:59
حدیث روز | سلام کرنے کی اہمیت

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سلام کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَنْ بَدَءَ بِكَلامٍ قَبْلَ سَلامٍ فَلاتُجيبُوهُ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص سلام کرنے سے پہلے گفتگو شروع کر دے تو اس (کی بات) کو اہمیت نہ دو (اس کا جواب مت دو)۔

تحف العقول/ ۲۴۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha