۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں لوگوں کے احوال سے آگاہی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:

فَإِنـّا يُحيطُ عِلمـُنا بِأنْبـائِكُمْ، وَ لا يَعْزُبُ عَنّا شَى ءٍ مِنَ أخبارِكُمْ وَ مَعْرِفَتِـنا بَالِزَّلَلِ الَّذى أصابَكُمْ

حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

بے شک، ہمارا علم تمہارے اوضاع و احوال پر احاطہ کئے ہوئے ہے اور تمہارے احوال میں سے کوئی چیز ہم سے پوشیدہ نہیں ہے اور ہم، تم سے سرزد ہونے والی خطاؤں اور لغزشوں سے آگاہ ہیں۔

بحارالأنوار 53: 175

تبصرہ ارسال

You are replying to: .