۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں انتہائی قابلِ غور نصیحت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

اِنَّ اَبْدانَكم لَيْسَ لَها ثَمَنٌ اِلاَّ الْجَنَّةُ، فَـلا تَبيعُـوها بِغَيْـرِها

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک آپ کے بدنوں کی قیمت جنت کے علاوہ کچھ بھی نہیں پس انہیں جنت کے علاوہ کسی (دوسری) چیز کے عوض فروخت نہ کرو۔

تحف العقول، ص ۳۸۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .