۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولیعصر (عج) کے متعلق  اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب الأثر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

... اِنَّ لَهُ غَيْبَةٌ يَكْثُرُ اَيّامُها، وَ يَطْوُلُ اَمَدُها يَنْتَظِرُ خُرُوجَهُ الُمخْلِصُونَ وَ يُنْكِرُهُ الْمُرْتابُونَ

حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:

حضرت (امام زمانہ عجل) کی غیبت کے دن زیادہ اور اس کی مدت طولانی ہے پس (اس دوران) مخلص افراد ان کے ظہور کے منتظر اور شک میں مبتلا افراد ان کے منکر ہوں گے۔

منتخب الأثر، ص ۲۲۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .