۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
News ID: 391068
7 جون 2023 - 04:06
نماز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

اَللّهَ اَللّهَ فِى الصَّلاةِ فَاِنَّها عَمُودُ دِينِكُمْ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

خدارا! خدارا! نماز (قائم کرو) کہ نماز تمہارے دین کا ستون ہے۔

نهج البلاغه: ن ۴۷، ص ۹۷۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .