اتوار 7 فروری 2021 - 02:03
حدیث روز | لوگوں سے پیش آنے کا صحیح طریقہ

حوزہ/ امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں سے پیش آنے کی درست طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " أعلام الدّین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن (علیه السلام):

صاحِبِ النّاسَ مِثلَ ما تُحِبُّ أن یُصاحِبوکَ بِهِ

حضرت امام حسن مجتبی علیه السلام نے فرمایا:

لوگوں سے اس طرح پیش آؤ جس طرح تم چاہتے ہو کہ وہ تم سے پیش آئیں۔

أعلام الدّین، ص ۲۹۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha