۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
هدیه

حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک دوسرے کو ھدیہ دینے کے آثار کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " کافی" سے نقل کی گئی ہے، اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال رسول اللہ( صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم)

تھادو تحابوا، تھادو فانھا  تذھب باالضائن؛

ایک دوسرے کو ہدیہ دو کہ یہ تمہارے درمیان محبت کا باعث ہے۔ ایک دوسرے کو ہدیہ دو کیوں کہ ہدیہ کینے اور نفرت کو ختم کر دیتا ہے۔ 

کافی: ج5 ،ص 144،ح14

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • مسلم خان PK 18:30 - 2021/01/31
    0 0
    گونمنٹ ملازم