۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزه / حضرت امام هادی علیه السلام نے ایک روایت میں دل میں کینہ نہ رکھنے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الھادی علیه السلام:

العِتابُ خَيرٌ مِن الحِقْدِ

حضرت امام هادی علیه السلام نے فرمایا:

سرزنش کرنا، دل میں کینہ رکھنے سے بہتر ہے۔

بحارالأنوار: 78/369/4

تبصرہ ارسال

You are replying to: .